پاکستانی ووٹ کس بنیاد پر دیتے ہیں؟
سوشل میڈیا کے حقائق اور زمینی سیاسی حقائق بہت مختلف ہیں، اسی لیے پاکستان کے دیہی اور شہری سیاسی حرکیات بھی بہت مختلف ہیں۔ خان گھومتا پھرتا ہے لیکن پورے بلوچستان میں ایک بھی حلقہ ایسا نہیں جہاں الیکشن میں دونوں کے نام پر سیاست کی جائے۔ اس لیے سوشل نیٹ ورکس کی بنیاد پر …









