مریم نواز لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت گئیں۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ نمبر 159 سے منتخب ہوئیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23 ہزار 598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار مہرشو رفعت 21,491 ووٹ لے کر دوسرے …
مریم نواز لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت گئیں۔ Read More »









