خیبر؛ پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، تین سرکاری اہلکار زخمی
خیبر: پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں تین سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کراچی کے مطابق دہشت گردوں نے خیبر ضلع کے سخاپور تھانے پر دستی بموں سے حملہ کیا جس سے قریبی مائننگ ڈائریکٹوریٹ کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ دستی بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو پشاور لے …
خیبر؛ پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، تین سرکاری اہلکار زخمی Read More »









