📰 5 اگست کی تاریخ بدلی تو آپ لوگوں سے اعتماد اُٹھ جائے گا، علیمہ خانم کے سامنے کارکن کا جذباتی احتجا
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنان کا شدید ردعمل، پارٹی میں اندرونی اختلافات بھی سرِ عام راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے 5 اگست کو ہونے والے ممکنہ احتجاج کی تاریخ میں تبدیلی پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ پارٹی کی رہنما علیمہ خانم کے سامنے ایک کارکن جذباتی ہو گیا اور احتجاج کرتے …