رشتہ تلاش کرنے والا کراچی کا شہری ہنی ٹریپ کا شکار، ڈاکوؤں نے 50 لاکھ تاوان مانگا
کراچی کے علاقے جیکسن کا رہائشی محمد شعیب شادی کے ارادے سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک لڑکی سے رابطے میں آیا، مگر یہ رابطہ ایک بھیانک سازش کا پیش خیمہ بن گیا۔ لڑکی کی جانب سے شادی کا جھانسہ دے کر شعیب کو گھوٹکی بلایا گیا، جہاں اسے اغوا کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر …
رشتہ تلاش کرنے والا کراچی کا شہری ہنی ٹریپ کا شکار، ڈاکوؤں نے 50 لاکھ تاوان مانگا Read More »