پاک فوج کا بڑا آپریشن، پاک افغان سرحد کے قریب 33 دہشت گرد ہلاک
33 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو پاک۔افغان سرحد پار کر کے داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ اعلان جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد بھارت کی پشت پناہی رکھنے والی تنظیم “فتنہ …
پاک فوج کا بڑا آپریشن، پاک افغان سرحد کے قریب 33 دہشت گرد ہلاک Read More »