مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کےحق میں نعرے لکھ دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیلیفورنیا کے شہر نیوارک میں قائم سوامی نارائن مندر وسانا سنستھا میں پیش آیا جس کی دیواروں پر ہندوؤں سے نفرت پر مبنی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف …
مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے Read More »









