ملک بھر میں موسلادھار بارشیں: حادثات میں 4 افراد جاں بحق، نظامِ زندگی مفلوج
موسلادھار بارشوں سے ملک کا نظامِ زندگی درہم برہم پاکستان کے مختلف حصوں میں جاری موسلا دھار بارشوں نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں جبکہ شدید بارشوں کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ مختلف حادثات میں کم از کم …
ملک بھر میں موسلادھار بارشیں: حادثات میں 4 افراد جاں بحق، نظامِ زندگی مفلوج Read More »