Author name: AKF News

انکم ٹیکس؛ اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کے بعد انکم ٹیکس کیلیے بھی اسلام آباد کراچی اور لاہور سمیت ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں بڑے اسپتالوں، پتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں، کلینک ،میڈیکل پریکٹشنز،جم …

انکم ٹیکس؛ اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دینے کا فیصلہ Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے زیر حراست 3 کشمیریوں پر بدترین تشدد کرکے شہید کردیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق مقامی لوگوں اور رہائشیوں نے تصدیق کی کہ فوج نے پونچھ میں دو گاڑیوں پر حملے کے تناظر میں پوچھ گچھ کے دوران “کم از کم 8 شہریوں” کو گرفتار کیا۔ واضح …

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید Read More »

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا …

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

میلبرن کی مسجد میں رضوان کے درس دینے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی میلبرن میں واقع جامع مسجد میں درس دینے کی ویڈیو وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسجد کے منبر پر بیٹھ کر لوگوں کو درس دے رہے ہیں۔ ویڈیو وائرل ہونے …

میلبرن کی مسجد میں رضوان کے درس دینے کی ویڈیو وائرل Read More »

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی)بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث موسم سرما میں بھی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں  تقسیم کار کمپنیوں نے لوڈ شیدنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہے، دریاں میں پانی کی کمی اور بھل صفائی کی وجہ …

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سامنے آگئی Read More »

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیڈاک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے مال میں موجود لوگوں پر فائر کھول دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک …

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی Read More »

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب …

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم خشک اور  رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ  کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا …

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان Read More »

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔  خام تیل …

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی Read More »

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے

بونیر (آئی این  پی)بونیر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آمنہ کی منگنی ہوئی تھی، جس پر ناراض ہوکر وہ ماموں کے گھر رہائش پذیر تھی، صلح کیلئے لڑکی اپنے ماموں …

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے Read More »

Scroll to Top