Author name: AKF News

اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اور 20 لاکھ کی گھڑی حافظ آباد سے برآمد کی ہے۔اداکارہ میرا کا ڈرائیور قاسم گھر سے چوری کرکے فرار ہو گیا …

اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد Read More »

مسافر بس کی ٹرالر سے زوردار ٹکر ، 2 افراد موقع پر جاں بحق، 8 شدید زخمی

حب (ڈیلی پاکستان آن لائن) حب میں مسافر بس اور ٹرالر کے مابین زوردار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق حادثہ ویندر کے  قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس منزل کی جانب رواں دواں …

مسافر بس کی ٹرالر سے زوردار ٹکر ، 2 افراد موقع پر جاں بحق، 8 شدید زخمی Read More »

تمھاری یہ جرات، مجھ سے پیسے مانگتے ہو، زمیندار نے غریب کسان پر گولیاں برسا دیں

چینوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمیندار نے چارے کے پیسے مانگنے پر غریب کسان کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات چنیوٹ کے نواحی علاقے تھانہ صدر کی حدود میں ہوئی جہاں زمیندار نے کسان سے چارہ خریدا جس کی قیمت …

تمھاری یہ جرات، مجھ سے پیسے مانگتے ہو، زمیندار نے غریب کسان پر گولیاں برسا دیں Read More »

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر کہاں دیکھا گیا؟

ھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر دیا۔ نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں دیکھا گیا، اس حوالے سے انڈین فاریسٹ آفیسر پروین کاسوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی تصویر بھی جاری …

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر کہاں دیکھا گیا؟ Read More »

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین انتقال کرگئے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں  ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا …

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین انتقال کرگئے Read More »

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی دنگل میں کود پڑیں، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں اور انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے صندل خٹک کا کہنا تھا کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی، میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں ان …

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی دنگل میں کود پڑیں، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے Read More »

کلر سیداں: شوہر کے قتل میں ملوث اہلیہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں 4 روز قبل ہونے والی ڈکیتی معہ قتل کے واقعے میں مقتول کی اہلیہ ہی قاتلہ و منصوبہ ساز نکلی، آشنا کے ساتھ خاوند کو قتل کیا بعدازاں واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا۔ چار روز قبل حساس ادارے میں تعینات عابد حسین اپنی اہلیہ ندا کے ہمراہ سسرال …

کلر سیداں: شوہر کے قتل میں ملوث اہلیہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار Read More »

کویت ایئرپورٹ کے رن وے پر پرندوں کی موجودگی سے پروازوں میں تاخیر

کویت کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ کویت کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایئر ٹریفک معمول پر آگئی۔ خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق سول ایوی ایشن کے ترجمان عبداللہ الراجعی نے بتایا کہ’ ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب پرندوں کے باعث  کئی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا‘۔ ’تمام پروازوں …

کویت ایئرپورٹ کے رن وے پر پرندوں کی موجودگی سے پروازوں میں تاخیر Read More »

ایبٹ آباد: ترھیڑی میں آتشزدگی کا واقعہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق گھر میں آگ لگنے کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔ ترجمان نے بتایا کہہ گھر کچا ہونے کے باعث آگ لگنے …

ایبٹ آباد: ترھیڑی میں آتشزدگی کا واقعہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک Read More »

انڈیا کے قریب بحری جہاز پر ڈرون ’ایران سے فائر‘ کیا گیا: پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ انڈیا کے ساحل پر جاپان کے ملکیتی کیمیکل بردار تجارتی جہاز کو ’ایران سے فائر کیے گئے ڈرون‘ نے نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کی حماس (جسے ایران کی حمایت حاصل ہے) کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد یہ یہ پہلا موقع ہے کہ …

انڈیا کے قریب بحری جہاز پر ڈرون ’ایران سے فائر‘ کیا گیا: پینٹاگون Read More »

Scroll to Top