Author name: AKF News

سرفراز یا رضوان؟ میلبرن ٹیسٹ میں وکٹ کیپرکا انتخاب ٹیم منیجمنٹ کیلئے چیلنج بن گیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کیلئے وکٹ کیپر کا انتخاب ایک چیلنج بن گیا ہے۔ 26 دسمبر سے باکسنگ ڈے پر شروع ہونے والے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل شان مسعود کی زیر قیادت کھیلنے والی 11 رکنی ٹیم میں وکٹ کیپر محمد رضوان ہوں گے؟یا سرفراز احمد، …

سرفراز یا رضوان؟ میلبرن ٹیسٹ میں وکٹ کیپرکا انتخاب ٹیم منیجمنٹ کیلئے چیلنج بن گیا Read More »

میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے

میانوالی سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔ بیرسٹر لامیہ نیازی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ نے این اے 89 میانوالی کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ بلال عمر بودلہ نے کہا کہ حالات کی سنگینی کی …

میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے Read More »

بھائی کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے جیٹھ نے بھابی کو زندہ جلا ڈالا

بھارت میں سسرالیوں نے بھابی کو شوہر کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اسے آگ لگا کر  زندہ جلا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں نرملا نامی خاتون سسرالیوں کی جانب سے آگ لگائے جانے پر جھلس کر چل بسی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا …

بھائی کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے جیٹھ نے بھابی کو زندہ جلا ڈالا Read More »

انڈونیشیا: پلانٹ میں زوردار دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد ہلاک، 39 زخمی

جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں پروسیسنگ پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نیتجے میں  12 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے سٹین لیس سٹیل کے کارخانے کو لپیٹ میں لے لیا، دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پر دھویں …

انڈونیشیا: پلانٹ میں زوردار دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد ہلاک، 39 زخمی Read More »

سینئر بھارتی اداکارہ ممتاز اور ریشم کی ڈانس ویڈیو وائرل

بھارت کی سینئر اداکارہ ممتاز اور  پاکستانی اداکارہ ریشم کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ ممتاز ان دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں جہاں ان کی ملاقات پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم سے ہوئی، ملاقات کی اس تقریب میں اداکار احسن خان اور دیگر لوگ بھی …

سینئر بھارتی اداکارہ ممتاز اور ریشم کی ڈانس ویڈیو وائرل Read More »

سپریم کورٹ کے ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے

وفاقی تحقیقاتی اداروں نے چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی کی تحقیقات مکمل کر لیں۔ تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ سپریم کورٹ ججز کے خلاف مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاونٹس ملوث پائے گئے، ججز کی بیگمات کی ائیر پورٹس …

سپریم کورٹ کے ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے Read More »

چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے اہم پیشرفت

سننے میں تو یہ سائنس فکشن خیال لگتا ہے مگر بہت جلد ہم چاند پر پہنچنے کے لیے لفٹ کی مدد لیں گے۔ جی ہاں واقعی امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے آرٹیمس 3 اور 4 مشنز کے ذریعے انسان 5 دہائیوں کے بعد چاند کی سطح پر واپس قدم رکھیں گے۔ تو وہاں …

چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے اہم پیشرفت Read More »

غزہ کے بچوں کی زمین سے آٹا سمیٹنے کی دل دہلانے دینے والی ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی کی ایک دل دہلانے دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں معصوم بچے زمین پر گِرا ہوا آٹا اپنے ہاتھوں سے سمیٹ کر تھیلوں میں ڈال رہے ہیں۔ اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جہاں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں تو وہیں غزہ میں خوراک اور پانی …

غزہ کے بچوں کی زمین سے آٹا سمیٹنے کی دل دہلانے دینے والی ویڈیو وائرل Read More »

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد: الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جس کا وقت شام ساڑھے 4 بجے تک ہے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدوار آج بھی کاغذات جمع کرا رہے ہیں، تاہم کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے رش ختم ہوگیا ہے۔ اتوار کی چھٹی کے باوجود ملک بھر میں …

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن Read More »

ایم کیو ایم کے سربراہ نے کتنے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے این اے 249، این اے 250 اور این اے 248 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی ڈویژن …

ایم کیو ایم کے سربراہ نے کتنے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے Read More »

Scroll to Top