Author name: AKF News

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا، ایک اور کھلاڑی باہر

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام بھی شامل نہیں کیا گیا، وہ بھی آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ …

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا، ایک اور کھلاڑی باہر Read More »

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔ واشگنٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر …

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف Read More »

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے پھوپھیوں کو گرفتار کرانے کیلئے آبائی گھر پولیس بھیجی، مونس کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ مونس الٰہی کے الزام پر چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین نے کہا خاندان …

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے پھوپھیوں کو گرفتار کرانے کیلئے آبائی گھر پولیس بھیجی، مونس کا الزام Read More »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد پلیئنگ الیون سے آؤٹ

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا۔ ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام بھی شامل نہیں کیا گیا، وہ بھی آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ وکٹ کیپر …

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد پلیئنگ الیون سے آؤٹ Read More »

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسمس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کے ہر شعبہ زندگی میں کلیدی …

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں Read More »

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے 9 جج بطور ٹریبونل جج کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کریں گے۔ اسلام …

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا

فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں کو سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو  تفتیش کیلئے روک دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار تھے جن میں 11 ایسے بچے بھی شامل تھے …

فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا Read More »

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

لوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔ …

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں Read More »

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی …

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی Read More »

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو اپنے ہی متعدد شہریوں کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو متعدد اسرائیلی شہری صہیونی فوج کا نشانہ بنے تھے۔ اس فوجی افسر نے بتایا کہ متعدد اسرائیلی شہریوں کو 7 اکتوبر غزہ سرحد …

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف Read More »

Scroll to Top