سرفراز کیلئے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے: شان مسعود
میلبرن: قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان کا انتخاب کیا گیا، سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا …
سرفراز کیلئے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے: شان مسعود Read More »









