بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ
مصدقع ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اب این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا جارہا ہے …
بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ Read More »