ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور
کراچی: عام انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ایم کیو ایم کے امیدوار جاوید حنیف کے این اے 233 ضلع کورنگی اور امین الحق کے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ایم …
ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور Read More »








