Author name: AKF News

بھارت میں ٹریڈ افسرتعینات کرنے کے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روک دیا گیا

نگران حکومت نے بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات کرنے کیلئے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روکتے ہوئے ٹریڈ افسرتعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا. سابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ تجارت کی معطلی کے باوجود نئی دلی سمیت بیرون ملک 40 ٹریڈ افسران تعینات کرنے کیلئے عمل شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔ …

بھارت میں ٹریڈ افسرتعینات کرنے کے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روک دیا گیا Read More »

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین میں بم کس نے رکھا اور کہاں سے رکھا؟ جیسے سوالوں کے جوابات تلاش کیے جارہے ہیں تاہم پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بم پشاور اسٹیشن سے ٹرین میں رکھا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پشاور سے کراچی آنے والی عوامی ایکسپریس سے ملنے والے بم …

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات Read More »

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے محمد نواز کو لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے متبادل کے طور پر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب ہونے والے محمد نواز نے گزشتہ 3 برس میں صرف 4 ریڈ بال میچ کھیلے …

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے Read More »

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار

کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ٹارگیٹ کلنگ کے واقعے میں اورنگی ٹاؤن کا رہائشی محمد اعجاز جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جو مقتول   کا پیچھا کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ محمد اعجاز فٹ پاتھ پر بھاگ رہا …

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار Read More »

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں مزید2 سو فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صیہونی جارحیت کا نشانہ بن کر غزہ میں موجود 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی گئی، وسطی …

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Scroll to Top