Author name: AKF News

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی تننظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل عام اور عالمی قانون کی خلاف ورزیاں صرف امریکا ہی روک سکتا ہے۔ این جی او …

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل Read More »

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ’اداروں کی مداخلت‘ پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا خط

لاہور: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لاہور نے پولیس اور اداروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے معاملے میں رکاوٹیں ڈالنے پر صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں رکاوٹیں ڈالنے کے معاملے پر ضلعی الیکشن کمشنر لاہور عبدالودود نے صوبائی الیکشن کمشنر کو …

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ’اداروں کی مداخلت‘ پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا خط Read More »

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا

حیم یارخان (آئی این پی)ماہر علم الاعداد ونجوم ڈاکٹر آربی فاروقی نے  انکشاف کیا ہے کہ29جنوری کو ستارہ زحل نحس خانے  میں داخل ہورہا ہے جس سے اچانک حکومت وملک کے لیے پریشانی اور سیاسی رنگ تبدیل ہوسکتا ہے، اہم سیاسی امیدواران زیادہ سیٹوں پر کامیاب نہیں ہوسکیں گے کیونکہ آٹھ فروری زخل کے خانے …

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا Read More »

کالاشی نوجوان نے چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیے

چترال(آئی این پی) کالاش کمیونٹی کی تاریخ میں پہلی بار کسی کالاشی نوجوان نے بھی آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ میڈیا رپوٹس کے  مطابق  چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 2 لوئر چترال کے کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان لوک رحمت نے جنرل نشست کے …

کالاشی نوجوان نے چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیے Read More »

پرینک بنانے کے شوق میں نوجوان پھانسی کے پھندے پر جھول گیا

نئی دہلی (آئی این پی ) سوشل میڈیا دیکھ کر پرینک ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والاکان پور کا  پانچویں جماعت کا طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمیر پور شہر کا رہائشی 11 سالہ نکھل راجو سوشل میڈیا پر پرینک ویڈیوز اور ریلیز دیکھنے کا شوقین تھا، سوشل میڈیا …

پرینک بنانے کے شوق میں نوجوان پھانسی کے پھندے پر جھول گیا Read More »

دوسرا ٹیسٹ ، شاہین شاہ آفریدی کا بیان بھی آگیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، کینگروز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے تاہم میزبان ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ …

دوسرا ٹیسٹ ، شاہین شاہ آفریدی کا بیان بھی آگیا Read More »

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں موجودہ نگران حکومت ملکی تاریخ کی سب سے طویل مدتی نگران حکومت بن گئی  ۔  انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم 131 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سے قبل میاں سومرو کی نگران حکومت 130 دن کی تھی۔ انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم 14 …

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی Read More »

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے محمد نواز کو لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے متبادل کے طور پر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب ہونے والے محمد نواز نے گزشتہ 3 برس میں صرف 4 ریڈ بال میچ کھیلے …

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے Read More »

بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

مصدقع ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز  پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اب این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا جارہا ہے …

بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ Read More »

اک طوفان کی آمد ہے

دہائیوں کی پیشہ ورانہ صحافت کو طویل بندش کے بعد توعاًو کرہاً فی الوقت خیر باد کہہ کر پھر سے میدان سیاست میں قدم رکھنے کو پر تول ہی رہا تھا کہ سیاست پھر سے اک لاینحل بحران کے ایسے خوفناک مرحلے میں داخل ہوچلی ہے جس کے سنگین نتائج کی فرشتوں کو بھی خبر …

اک طوفان کی آمد ہے Read More »

Scroll to Top