Author name: AKF News

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیڈاک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے مال میں موجود لوگوں پر فائر کھول دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک …

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی Read More »

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب …

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم خشک اور  رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ  کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا …

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان Read More »

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔  خام تیل …

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی Read More »

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے

بونیر (آئی این  پی)بونیر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آمنہ کی منگنی ہوئی تھی، جس پر ناراض ہوکر وہ ماموں کے گھر رہائش پذیر تھی، صلح کیلئے لڑکی اپنے ماموں …

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے Read More »

سانحہ جڑانوالہ، تین ملزمان کو رہا کردیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدا لت نے سانحہ جڑ انوالہ میں ملوث 3 ملزمان کی ضما نتیں منظور کر لی ہیں،ملزمان کی طرف سے عدا لت میں مچلکہ جات جمع کروانے کے بعد انکو جیل سے رہائی مل گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں ملزمان …

سانحہ جڑانوالہ، تین ملزمان کو رہا کردیاگیا Read More »

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا

رحیم یارخان (آئی این پی)ماہر علم الاعداد ونجوم ڈاکٹر آربی فاروقی نے  انکشاف کیا ہے کہ29جنوری کو ستارہ زحل نحس خانے  میں داخل ہورہا ہے جس سے اچانک حکومت وملک کے لیے پریشانی اور سیاسی رنگ تبدیل ہوسکتا ہے، اہم سیاسی امیدواران زیادہ سیٹوں پر کامیاب نہیں ہوسکیں گے کیونکہ آٹھ فروری زخل کے خانے …

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا Read More »

فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ بورڈ کو بھاری پڑ گیا

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ پی سی بی کو بھاری پڑ گیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پی سی بی کے معاملات پر کئی اعتراضات سامنے آئے ہیں،معاملات کی انکوائری کرانے کا بھی کہا گیا ہے۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود آڈٹ رپورٹ کے مطابق …

فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ بورڈ کو بھاری پڑ گیا Read More »

مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور  خالصتان تحریک کےحق میں نعرے لکھ دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیلیفورنیا کے شہر نیوارک میں قائم سوامی نارائن مندر وسانا سنستھا میں پیش آیا جس کی دیواروں پر ہندوؤں سے نفرت پر مبنی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف …

مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے Read More »

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو ’بلا‘ مل جائیگا: عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ جے یو آئی ایف کے رہنما عبدالغفورحیدری نے ایک بیان  میں کہا کہ  کیا بانی پی ٹی آئی کوپھر سے ہم پر مسلط کیا جائے گا؟ انہوں …

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو ’بلا‘ مل جائیگا: عبدالغفور حیدری Read More »

Scroll to Top