پنجاب: قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 13800 سے زائد کاغذات جمع کرائے گئے
لاہور: الیکشن کمیشن پنجاب نے وصول شدہ کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل اور مخصوص نشستوں پر 13 ہزار 823 کاغذات نامزدگی وصول ہوئے، پنجاب سے قومی کی جنرل نشستوں پر 3594مرد اور 277خواتین نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے جب کہ جنرل نشستوں پر 8592 مرد اور 437 خواتین …
پنجاب: قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 13800 سے زائد کاغذات جمع کرائے گئے Read More »