Author name: AKF News

چین کے پہلے مقامی کروز بحری جہاز کے تجرباتی سفر کا آغاز

بیجنگ : (ویب ڈیسک ) چین کے پہلے مقامی کروز بحری جہاز ” آڈورے میجک سٹی ” نے تجرباتی سفر شروع کر دیا ہے۔ چین کی خبر ایجنسی شنوا کے مطابق دیو ہیکل مسافر بحری جہاز نے 1300 افراد پر مشتمل عملے کی ٹیم اور تجرباتی سفر کے لیے مختلف ممالک سے مدعو کئے گئے …

چین کے پہلے مقامی کروز بحری جہاز کے تجرباتی سفر کا آغاز Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گیس کی قلت، شہری پریشان

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔ سخت سردی میں پنجاب کے مختلف شہروں میں کھانے کے اوقات میں گیس کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لاہور سمیت پنجاب بھر کے بیشتر شہروں میں گیس گھنٹوں …

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گیس کی قلت، شہری پریشان Read More »

پ سے پہلے ہم مر جائیں گے: رہا اسرائیلی ماں بیٹی کی حماس کے حسن سلوک کی تعریف

تل ابیب: (ویب ڈیسک) القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی نے حماس کے مجاہدین کے حسن سلوک کی دل کھول کر تعریف کر دی۔ 7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو قیدی بنا لیا تھا جن میں سے …

پ سے پہلے ہم مر جائیں گے: رہا اسرائیلی ماں بیٹی کی حماس کے حسن سلوک کی تعریف Read More »

سرفراز کو ڈراپ نہیں، تھوڑا آرام دیا گیا ہے: شان مسعود

میلبرن: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا کم بیک کیا تھا، ڈومیسٹک میں بہترین انداز میں کراچی …

سرفراز کو ڈراپ نہیں، تھوڑا آرام دیا گیا ہے: شان مسعود Read More »

عالمی بینک کو نئی حکومت کی جانب سے توانائی اور ٹیکس اقدامات کے خاتمے کا خدشہ

اسلام آباد:عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت متعدد اقدامات واپس لے سکتی ہے، منظم مفاد پرست طبقہ تیزی سے ضروری اصلاحات کو واپس لے سکتا ہے، منظم مفاد پرست طبقے کے مفاد کی وجہ سے اسٹیک ہولڈرز کو خطرات …

عالمی بینک کو نئی حکومت کی جانب سے توانائی اور ٹیکس اقدامات کے خاتمے کا خدشہ Read More »

غزہ کے المغازی کیمپ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری، 70 فلسطینی شہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں قائم المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے رات گئے ایک خوفناک خونی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم ازکم 70 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ، شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر عام شہری، بچے اور خواتین شامل …

غزہ کے المغازی کیمپ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری، 70 فلسطینی شہید Read More »

میدان میں اترنے سے قبل ہی کھلاڑیوں سے بلا چھن گیا

لاہور: (محمد اسامہ غوری) سالوں پرانا انتخابی نشان واپس لے لیا جانا آخری حربہ ہو سکتا ہے؟ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جنگ سے پہلے کسی فوجی سے وردی واپس لے کر سول کپڑے پہنائے جائیں تو بیچ میدان میں کیسے پہچانا جائے گا کہ وہ کس قافلے سے ہے ؟ الیکشن کمیشن نے …

میدان میں اترنے سے قبل ہی کھلاڑیوں سے بلا چھن گیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، ایک دن میں 166 افراد شہید

غزہ : (دنیانیوز/ویب ڈیسک ) صیہونی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری ہے ، اسرائیلی فوج کے جبالیہ اور خان یونس کے اطراف میں حملوں کے نتیجے میں ایک دن میں 166 افراد شہید جبکہ 344 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 21 ہزار سے …

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، ایک دن میں 166 افراد شہید Read More »

پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں: آرمی چیف Read More »

گوگل کی جانب سے 30 ہزار ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان

گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نے جنوری 2023 میں 12 ہزار ملازمین کو نکال دیا تھا۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین کو جلد فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے باعث ہو رہا …

گوگل کی جانب سے 30 ہزار ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان Read More »

Scroll to Top