Author name: AKF News

انزائٹی جیسے مرض کی شدت بدترین بنانے والی غذائیں

انزائٹی ( گھبراہٹ، پریشانی اور ڈر) روزمرہ کی مصروفیات کا ایک نتیجہ ہے اور اس کی معمولی شدت نقصان دہ بھی نہیں کیونکہ اس سے آپ کو خطرے سے آگاہی ، مختلف حالات کے لیے تیار رہنے اور خطرات کا تخمینہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔ مگر جب اس کیفیت کا سامنا روزانہ کی بنیاد …

انزائٹی جیسے مرض کی شدت بدترین بنانے والی غذائیں Read More »

نئے سال پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پر اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی …

نئے سال پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز

3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے پہلے سیشن میں کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 90 رنز اسکور کیے …

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز Read More »

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی: عام انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ایم کیو ایم کے امیدوار جاوید حنیف کے این اے 233 ضلع کورنگی  اور امین الحق کے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ایم …

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور Read More »

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کرسکے۔ پی ٹی وی کا کہنا …

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی …

فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل Read More »

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی

آسٹریلوی  کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کردی۔ رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر انسانی بحران پر توجہ دلانےکی کوشش جارحانہ نہیں، میں نے پچھلے ہفتے بھی یہی کہا تھا کہ ساری زندگیاں برابر …

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی Read More »

جب لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائد اعظم کے بارے میں یہ تعریفی کلمات کہے”جناح آہنی عزم کےمالک، کسی قسم کی دھوکہ دہی سے بے نیاز،گہری سوچ کے مالک انسان ہیں

جب گورنر جنرل مقرر ہونے کا وقت آیا تودونوں ملک اپنا اپنا گورنر جنرل چن سکتے تھے۔انڈیا اور کانگریس لیڈر شپ نے فیصلہ کیا کہ زیادہ مراعات حاصل کرنے کے لئے لارڈ ماﺅنٹ بیٹن کا نام بطور گورنر جنرل بھارت ڈومین تجویز کیا اور کانگریس کا خیال تھا کہ مسلم لیگ بھی ایسا ہی کرے …

جب لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائد اعظم کے بارے میں یہ تعریفی کلمات کہے”جناح آہنی عزم کےمالک، کسی قسم کی دھوکہ دہی سے بے نیاز،گہری سوچ کے مالک انسان ہیں Read More »

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا،احد چیمہ کو ہٹانے کی تجویز صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو سیکرٹری وزیراعظم خرم آغا نے مراسلہ  جاری کر دیا، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی، ڈی سی اسلام آباد کی …

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا،احد چیمہ کو ہٹانے کی تجویز صدر مملکت کو ارسال Read More »

قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں کی عبوری فہرست جاری

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر سے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں کی عبوری فہرست جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی عبوری فہرست کے مطابق چاروں صوبوں اور اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے لیے مجموعی طور پر 7713 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، قومی اسمبلی کے …

قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں کی عبوری فہرست جاری Read More »

Scroll to Top