غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور ہمیشہ فلسطینی سرزمین رہے گی: امریکہ
امریکہ نے اسرائیلی وزراء کے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اسرائیلی وزراء کے تبصروں کو اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا: ’’حماس کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور نہ …
غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور ہمیشہ فلسطینی سرزمین رہے گی: امریکہ Read More »









