Author name: AKF News

سرکاری اسپتال کا ڈاکٹرمریض کی موت کا ذمہ دارثابت،دیت ادا کرنے کا حکم

ڈاکٹر نے مریض کو درد ختم کرنے کی دوا دی تھی:فوٹو:سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض کے ایک سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دیت ادا کرنے …

سرکاری اسپتال کا ڈاکٹرمریض کی موت کا ذمہ دارثابت،دیت ادا کرنے کا حکم Read More »

شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مہر بانو قریشی  نے  شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر کہاہے کہ یہی  کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے بہت افسوس ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی  کو اڈیالہ جیل سےرہا  ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا گیا۔ مہر بانو قریشی …

شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا Read More »

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع

وِلنیئس: دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے جانے والے تیل، جانوروں کی چربی اور ریستورانوں …

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع Read More »

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم جاری کیا تھا۔ آج …

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا Read More »

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

دختر مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور  رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو جن کے  والد کو پھانسی پر …

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔عماد وسیم …

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز  آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز  کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا لیکن امام الحق 10 رنز بنا کر ناتھن لیون …

میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ Read More »

جامشورو میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ ٹریفک حادثہ جامشورو میں انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی اور وین میں ٹکر ہوئی۔ گاڑی اور وین کے ٹکرانے کی وجہ سے خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں بچی سمیت 3 افراد جاں …

جامشورو میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی Read More »

موسم سرما کے باعث بند پاک چین تجارتی راہداری کو 10 روز کیلئےکھول دیا گیا

موسم سرما کے باعث بند پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے منگل سے کھول دیا گیا۔ نومبر میں پاک چین تجارتی راہداری کو موسم سرما کے باعث 5 ماہ کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ کسٹم ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت نے تجرباتی بنیادوں پر خنجراب …

موسم سرما کے باعث بند پاک چین تجارتی راہداری کو 10 روز کیلئےکھول دیا گیا Read More »

آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے توشہ خانہ فیصلہ معطلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کیس  جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں،وکیل لطیف کھوسہ نےکہا کہ اگر بروقت کیس درج ہوتا …

آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس Read More »

Scroll to Top