Author name: AKF News

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی:  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا۔ جج …

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے Read More »

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ

 لاہور: حکومت پنجاب نے یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لرنر پرمٹ اور لائسنس بنوانے کی ہدایت کر دی، شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ عمارہ اطہر نے کہا کہ …

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ Read More »

پروجیکٹس و تقرریاں؛ وزیراعظم سے منظوری لینے کیلئے فہرست تیار

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پروجیکٹس و تقرریوں کی وزیراعظم سے منظوری لینے کیلیے فہرست تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں حکومت نے پی سی بی کو پی ایس ایل میڈیا رائٹس سمیت دیگر ٹینڈرز سے روکتے ہوئے اہم فیصلوں کی منظوری کیلیے وزیراعظم سے اجازت لینے کا کہا تھا،اس سے تمام …

پروجیکٹس و تقرریاں؛ وزیراعظم سے منظوری لینے کیلئے فہرست تیار Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم  امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت عدالت …

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

گلشن جمال کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ سے جواب طلب

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گلشن جمال میں پانی کی سپلائی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور ڈائریکٹر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گلشن جمال میں پانی کی سپلائی نہ کرنے سے …

گلشن جمال کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ سے جواب طلب Read More »

63 سالہ پاکستانی شہری نے پرائمری سکول میں داخلہ لے لیا

لوئر دیر (ویب ڈیسک) علم  حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اور  اس قول کی زندہ مثال بنے ہیں لوئر دیر کے63 سالہ دلاور خان جنہوں نے پرائمری سکول میں داخلہ لے لیا ہے جیو نیوز کے مطابق 63 سالہ طالب علم دلاور خان لوئر دیر کے علاقے خونگی کے رہائشی …

63 سالہ پاکستانی شہری نے پرائمری سکول میں داخلہ لے لیا Read More »

حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی (آئی این پی) معروف   اداکارہ حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پاکستانی اداکارہ حرا عمرجو،  ان دنوں  مالدیپ میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں، اداکارہ نےساحؒل پرلی گئیں مختصر لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کردیں،جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار  کیا ،  …

حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا Read More »

ترکی نے 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری اینٹری دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی نے سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی رابطوں کومضبوط کرنے کیلئے  ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیاہے تفصیلات کے مطابق ترکیہ نے  متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، امریکہ، کینیڈا، بحرین اور عمان کے شہریوں کے …

ترکی نے 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری اینٹری دینے کا اعلان کر دیا Read More »

دورہ آسٹریلیا ، محمد حفیظ کے نئے ایس او پیز پر کھلاڑی نالاں، برس پڑے

میلبرن(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی اور اس سلسلے میں ٹٰیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے نئے ایس او پیز لاگو کردیئے ہیں جن پر کھلاڑی نالاں دکھائی دئے ۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے  محمد حفیظ کی پابندیوں اور جرمانے کے اعلان پر …

دورہ آسٹریلیا ، محمد حفیظ کے نئے ایس او پیز پر کھلاڑی نالاں، برس پڑے Read More »

شاہ رخ خان نے منا بھائی ایم بی بی ایس اور 3 ایڈیٹس میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ڈنکی گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی اور اچھا بزنس بھی کر رہی ہے، یہ پہلی بار ہے جب ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی اور شاہ رخ خان کسی فلم کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں،ماضی میں ڈائریکٹر کی جانب سے انہیں منا بھائی ایم بی بی ایس …

شاہ رخ خان نے منا بھائی ایم بی بی ایس اور 3 ایڈیٹس میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی Read More »

Scroll to Top