جج فیض کیسے “اچھے جج” بن سکتے ہیں؟
بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نظر نہیں آئے گا، یعنی تحریک انصاف 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ایک سیاسی جماعت کے طور پر نہیں لڑ رہی۔ اب پارٹی امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، یعنی کسی کے پاس ان کے انتخابی نشان کے طور پر کرسی ہوگی، تو کوئی پھول کے نشان …









