گورکھا ڈنڈا قانون اور سیاست
پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کے دن سے یہ بات عام ہے کہ یہ انتخابات غیر قانونی طور پر کرائے گئے تھے، اور عدالت میں یہ ثابت کرنا مشکل ہو گا۔ ہوا یہ کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے تقاضے پورے کیے بغیر پارٹی انتخابات کرانے پر تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ کر …








