ایران اور پاکستان۔ قصوروار کون ہے؟
ایران پاکستان تعلقات کو دو ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک انقلاب سے پہلے امام خمینی کے دور میں ایران اور پاکستان کے تعلقات اور دوسرے انقلاب کے بعد کے تعلقات۔ شاہی کے دور میں پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے تھے لیکن ایران پھر بھی خیر سگالی کا بھاری بوجھ اٹھاتا …