پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 1400 اسٹور جل گئے۔

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایک بڑی آگ نے ایک شاپنگ سینٹر کو تباہ کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے مال 100 فیصد تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ رات لگنے والی آگ پر 200 فائر فائٹرز کی کوششوں کی بدولت چند گھنٹوں میں قابو پالیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ آگ میں پولینڈ کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر کے تمام 1400 اسٹورز جل کر خاکستر ہوگئے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top