لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی بقیہ تنخواہیں ادا کر دیں۔
وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق نان فارمل سکول اساتذہ کی 10 ماہ کی تنخواہ ان کے اضلاع میں منتقل کر دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر فیسیں دو دن میں ادا کر دی جائیں گی۔
واضح رہے کہ وزیر تعلیم نے اساتذہ کو اجرتوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی تھی۔