
فیفا نے پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔
فیفا نے پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو 15 دسمبر 2025 تک بڑھا دیا ہے۔
فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 24 مارچ کو ختم ہونے والی تھی۔
فیفا نے اعلان کیا کہ پی ایف ایف کے انتخاب کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے اس مدت میں توسیع کی گئی ہے۔