کراچی میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں اور موسم بدستور سرد ہے۔

کراچی میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ چند روز تک سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد رہا اور ہوا 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top