کراچی: مہران ٹاؤن کے قریب گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

کراچی: مہران ٹاؤن کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت دل احمد کے نام سے ہوئی ہے اور وہ پانچ ماہ قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے دو خول کے خول ملے ہیں۔ واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا۔ تاہم مزید تفتیش جاری ہے اور مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top