ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 روز کے لیے بند ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کے پیش نظر 6 سے 9 فروری تک عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹی ہوگی، 5 فروری کو یوم کشمیر اور 3 اور 4 فروری کو ہفتہ اور اتوار کی تعطیل ہوگی۔

اسی طرح 9 فروری کے بعد 10 اور 11 فروری کو ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات ہوں گی، اس لیے تعلیمی ادارے 9 دن کے لیے عملی طور پر بند رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top