اسلام آباد: نگراں حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد احمد اسحاق جہانگیر کی بطور ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) تقرری کا اعلان کیا گیا۔
گورننگ کونسل نے ایک سرکلر کے ذریعے احمد اسحاق جہانگیر کی بطور پولیس آفیسر 21 تعیناتی کی منظوری دی اور بعد ازاں ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ احمد اسحاق جہانگیر ایف آئی اے کے چیف ڈائریکٹر تھے۔