چین میں اسکول کے ہاسٹلری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

وسطی چین کے صوبہ ہنان میں اسکول کے ہاسٹلری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، جمعہ کی شام کو صوبہ ہنان کے یشاپو کے ایک اسکول میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور ایک جھلس گیا۔

چینی حکام کے مطابق جھلسنے والے بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے، آگ لگنے کے بعد سکول سے وابستہ ایک شخص کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے ابھی تک مرنے والوں میں بچوں کی تعداد ظاہر نہیں کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top