نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیو
ں کی تعداد 160 ہوگئی۔
مرکزی پلیٹیو ریاست میں اس حملے میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جہاں حملہ آوروں نے دو اضلاع میں 20 عیسائی بستیوں پر حملہ کیا اور 200 گھروں اور عبادت گاہوں کو آگ لگا دی۔
حکومت نے ابھی تک حملہ آوروں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے تاہم حملے میں ہلاک ہونے والے عیسائیوں کی