حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی (آئی این پی) معروف   اداکارہ حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

پاکستانی اداکارہ حرا عمرجو،  ان دنوں  مالدیپ میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں، اداکارہ نےساحؒل پرلی گئیں مختصر لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کردیں،جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار  کیا ،   کئی نے تو ان کے مذہبی عقیدے پر ہی سوالات اٹھا دئیے۔

اس سے قبل بھی حرا کو کئی بار مختصر لباس پر تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top