لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کے آلودگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، تاہم حکومت کو خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی، پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا،لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 440ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top