سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top