باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے

بونیر (آئی این  پی)بونیر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آمنہ کی منگنی ہوئی تھی، جس پر ناراض ہوکر وہ ماموں کے گھر رہائش پذیر تھی، صلح کیلئے لڑکی اپنے ماموں اور جرگے کے کارکنان سمیت گھر پہنچی تھی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے طیش میں آکر فائرنگ کردی، جس میں لڑکی، اس کا ماموں اور جرگہ اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top