صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)  عواب علوی نے بھی  این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا اب سامنے آرہا ہوں”۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top