غزہ جنگ کا واحد حل عسکری ہے، امریکا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی قیادت کو زندہ چھوڑنے والی جنگ بندی ’’ناقابل قبول‘‘ ہوگی، غزہ جنگ کا واحد حل عسکری حل ہے۔

ملر نے صحافیوں کو بتایا، “ہم سمجھتے ہیں کہ حماس کی قیادت کو ختم کرنے کا صرف فوجی حل ہو سکتا ہے جس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بالآخر اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان وسیع تر تنازع کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top