ڈار موبائلز پر 15 لاکھ کی ڈکیتی، گرفتاریاں ہوئیں مگر ریکوری تاحال نہ ہو سکی
ڈار موبائلز ڈکیتی کیس: گرفتاریاں تو ہو گئیں، مگر متاثرہ تاجر انصاف کا منتظر گجرات (نمائندہ خصوصی) – گجرات کی معروف موبائل شاپ “ڈار موبائلز” پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات نے نہ صرف تاجر برادری کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی کئی سوالات اٹھا دیے …
ڈار موبائلز پر 15 لاکھ کی ڈکیتی، گرفتاریاں ہوئیں مگر ریکوری تاحال نہ ہو سکی Read More »