مراکش کے ساحل پر کشتی حادثہ: 69 افراد جاں بحق
المناک حادثہ: 69 قیمتی جانیں ضائع مراکش کے ساحل پر 19 دسمبر کو پیش آنے والے المناک کشتی حادثے نے دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ تقریباً 80 افراد پر مشتمل ایک کشتی، جو بہتر مواقع کی تلاش میں خطرناک سمندری سفر پر روانہ ہوئی تھی، سمندر کی لہروں کی نذر ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے …