یوم پاکستان: تہران میں آزادی اسکوائر پاکستانی اور ایرانی پرچموں سے روشن

84

ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے جھنڈوں سے روشن کیا گیا۔

ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کو سراہا اور کہا کہ ایران کی کوششیں دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اظہار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ یوم پاکستان کے موقع پر تعاون اور گرمجوشی پر ایران کے شکر گزار ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top