افریقی ملک گھانا کے ایک 63 سالہ پادری کو 12 سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گھانا میں ایک بااثر پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے غم و غصہ اور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گھانا میں شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 سال ہے۔ تاہم، لڑکیوں کی شادی اب بھی مختلف برادریوں کی تفصیلات کے مطابق جلد کر دی جاتی ہے۔
غیر سرکاری تنظیم گرلز ناٹ برائیڈز کے مطابق گھانا میں تقریباً 19 فیصد لڑکیوں کی شادی 18 سال کی عمر سے پہلے اور 5 فیصد کی شادی ان کی 15 ویں سالگرہ سے پہلے کر دی جاتی ہے۔