کراچی کے علاقے ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا، جہاں بھائی نے بہن کو قتل کردیا، ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ قتل کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔