پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

عالمی زرمبادلہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہوگئی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top