ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین کی زد میں آ گئی۔
پولیس کے مطابق ملتان کینٹ اسٹیشن پر لڑکی پھسل کر ٹرین کے نیچے پھنس گئی۔
لڑکی کی موت کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔