لاہور: نواب ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک ملزم مارا گیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے نواب میں ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار عبدالغفور زخمی ہوگیا جب کہ دوسرا پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی جب کہ دیگر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔